New Member Welcome
Welcome {name} to our gym! Your membership has been activated. Thank you!
السلام علیکم! محترم ممبر،آپ کی جم فیس کی مدت مکمل ہو چکی ہے۔ براہ کرم اپنی فیس جلد از جلد جمع کروا کر اپنی ٹریننگ جاری رکھیں۔ اگر آپ پہلے ہی فیس جمع کروا چکے ہیں تو اس میسج کو نظر انداز کریں۔ شکریہ
السلام علیکم! محترم ممبر، آپ کا جم کارڈ بن چکا ہے۔ براہ کرم یاد دہانی کے طور پر مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کی فیس ابھی پینڈنگ ہے، جو آپ نے 1-2 دن کے اندر جمع کروانی ہے۔ مہربانی فرما کر اپنی فیس جلد از جلد جمع کروا دیں تاکہ آپ کی ممبرشپ مکمل
محترم ممبر، آپ کی جم ممبرشپ فیس موصول ہو چکی ہے۔ ہم آپ کے اعتماد کی قدر کرتے ہیں۔ Smart Fitness
🏋️♀️ Welcome to Smart Fitness! 🏋️♂️ السلام علیکم! آپ کو Smart Fitness میں خوش آمدید 😊 آپ نے اپنی صحت کے لیے ایک بہترین قدم اٹھایا ہے۔ ہماری ٹیم ہمیشہ آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہے۔ آئیں، آج سے اپنی فٹنس جرنی شروع کریں! 💪