Visitor Gym Card

السلام علیکم،
آپ کا Visitor Gym Card جاری ہو چکا ہے جو صرف ایک دن کے لیے valid ہے۔
مہربانی کرکے اپنی باقاعدہ ممبرشپ جلد از جلد کنفرم کریں تاکہ آپ جِم کی تمام سہولیات مسلسل حاصل کر سکیں۔
مزید معلومات کے لیے جِم آفس سے رابطہ کریں۔ شکریہ