جم کارڈ بن چکا ہے

السلام علیکم!
محترم ممبر، آپ کا جم کارڈ بن چکا ہے۔
براہ کرم یاد دہانی کے طور پر مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کی فیس ابھی پینڈنگ ہے، جو آپ نے 1-2 دن کے اندر جمع کروانی ہے۔
مہربانی فرما کر اپنی فیس جلد از جلد جمع کروا دیں تاکہ آپ کی ممبرشپ مکمل طور پر ایکٹیو ہو سکے۔
شکریہ!
Smart Fitness Badiana